: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/ سری نگر، 25 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی 25 ویں کارگل وجے دیوس کے موقع پر جمعہ کو کرگل خطے کا دورہ کریں گے اور اس دورے کے دوران وہ لداخ خطے میں ویڈیو
کانفرنسنگ کے ذریعے دنیا کے بلند ترین شنکن لا ٹنل پروجیکٹ کا پہلا دھماکہ کرے گا وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ایک ریلیز کے مطابق مسٹر مودی کل صبح تقریباً 9:20 بجے کارگل وار میموریل کا دورہ کریں گے۔