the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پڈوچیری ، 25 فروری ( یواین آئی ) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کے روز کہا کہ ان کی حکومت پڈوچیری کی ترقی کے لئے ہر ممکن مدد فراہم کرے گی۔
مسٹر مودی نے یہاں مرکزی امداد یافتہ تین اسکیموں کا ڈیجیٹل طور پر افتتاح کیا اور چار دیگر منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا ۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ پڈوچیری کے لوگ باصلاحیت ہیں اور یہاں کی زمین خوبصورت ہے ۔ ان کی حکومت مرکزی کے زیر انتظام علاقے کی ترقی کے لئے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔
انہوں



نے کہا کہ وہ تین سال پہلے یہاں آئے تھے ۔ پڈوچیری تنوع کی علامت ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ متعدد ترقیاتی منصوبوں کے آغاز سے پڈوچیری کے عوام کی زندگی میں بہتری آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ ستن پورم اور ناگپاٹنم کو کرائیکل سے جوڑنے والے 56 کلومیٹر طویل نیشنل ہائی وے 45 اے کا سنگ بنیاد رکھنے سے نہ صرف سڑک رابطہ بہتر ہو گا بلکہ معاشی سرگرمیوں میں بہتر ی آئے گی اور ساتھ ہی مقدس شنیسورن مندر ، ویلانکنی چرچ اور ناگور درگاہ تک رسائی کو بھی آسان بنا یا جا سکے گا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.