: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک کی چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے آج شام سمرقند، ازبکستان روانہ ہوں گے جہاں دہشت گردی، علاقائی سلامتی، رابطے اور تجارت و سرمایہ کاری پر بات چیت ہوگی وزیر اعظم
کے دورہ کے بارے میں آج یہاں نامہ نگاروں کو بریفنگ دیتے ہوئے خارجہ سکریٹری ونے موہن کواترا نے کہا کہ ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوئیف کی دعوت پر مسٹرمودی آج شام سمرقند کے 24 گھنٹے کے دورے پر جا رہے ہیں جہاں وہ ایس سی او کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 22ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔