: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 15 جون (یو این آئی ) وزیر اعظم نریندر مودی اپنے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں 18 جون کو پی ایم کسان کے تحت 20 ہزار کروڑ روپے کی 17ویں قسط جاری کریں گے ہفتہ کو ایک پریس کانفرنس میں یہ معلومات دیتے ہوئے زراعت اور کسانوں کی
بہبود اور دیہی ترقی کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ وزیر اعظم کسانوں کو پی ایم کسان یوجنا کی 17ویں قسط جاری کریں گے اور کرشی ساکھیوں کی شکل میں 30,000 سے زیادہ سیلف ہیلپ گروپوں کو سرٹیفکیٹ دینے کے لئے 18 جون کو وارانسی کا دورہ کریں گے۔