the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 15 فروری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی بدھ کو انرجی اینڈ ریسورس انسٹی ٹیوٹ (ٹی ای آر آئی) کے عالمی پائیدار ترقی کے 21ویں اجلاس کا افتتاح کریں گے۔
ٹی ای آر آئی کی یہ تین روزہ کانفرنس 16 سے 18 فروری تک ہوگی۔ اس سال کے سربراہی اجلاس کا تھیم 'ایک لچکدار پلانٹ کی طرف: پائیدار اور مساوی



مستقبل کو یقینی بنانا' ہے۔ کانفرنس میں موسمیاتی تبدیلی، پائیدار پیداوار، توانائی کی منتقلی، عالمی وسائل کے تحفظ سمیت مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
اس سمٹ میں 10 سے زائد ممالک کے وزرائے ماحولیات، اقوام متحدہ کے نمائندے، بین الحکومتی تنظیموں کے سربراہان اور 126 ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.