: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ 19 نومبر کو اروناچل پردیش اور اتر پردیش کا دورہ کریں گے جمعرات کو وزیر اعظم کے دفتر سے ایک ریلیز کے مطابق، مسٹر مودی اس دورے میں شمال مشرق میں
نقل و حمل کی سہولیات کوفروغ دینے کے لئے اروناچل پردیش کے ایٹا نگر میں نوتعمیر شدہ ہوائی اڈے کا افتتاح کریں گے اور8450 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے تیار کردہ 600 میگاواٹ کامینگ پن بجلی پروجیکٹ کو قوم کے نام وقف کریں گے۔