the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 29 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ کو بنگلورو میں تین روزہ 'سیمیکون انڈیا سمٹ 2022' کا افتتاح کریں گے۔
الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کی وزارت نے کہا کہ اس کانفرنس کا تصور ہندوستان کو عالمی سیمی کنڈکٹر مرکز بنانے اور چپ ڈیزائن اور مینوفیکچرنگ کے لیے سازگار ماحول بنانے کے عزائم کو پورا کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ صنعتی انجمنوں، تحقیقی تنظیموں، تعلیم اور صنعت کے نامور شخصیات کانفرنس



کے دوران اس شعبے میں دستیاب مواقع، چیلنجوں اور اختراعی حل کو اجاگر کریں گے، جس سے ہندوستان میں سیمی کنڈکٹر ایکو سسٹم کی ترقی کو تیز کرنے میں کافی مدد ملے گی۔
مسٹر مودی نے ٹویٹ کر کے کہا،’’29 اپریل کو صبح 11 بجے کے قریب سیمیکون انڈیا سمٹ 2022 میں اپنے خیالات کا اشتراک کررہا ہوں، جو سیمی کنڈکٹرز کی دنیا کے اسٹارٹ اپ سمیت مختلف اسٹیک ہولڈرز کو اکٹھا کرتا ہے۔ یہ ایک ایسا شعبہ ہے جس میں ہندوستان تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔‘‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.