: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،یکم مارچ (یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی دو مارچ کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ سے ’سمندری انڈیا سمٹ 2021‘کا افتتاح کریں گے سمندری انڈیا سمٹ2021 کا انعقاد دو مارچ سے چار مارچ تک ایک پلیٹ فارم پر یہ بندرگاہ وزارت جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے ذریعہ انجام دی جارہی ہے یہ کانفرنس اگلی
دہائی کےلئے ہندوستان کے سمندری علاقے کےلئے ایک خاکے کا تصور پیش کرے گی اور ہندوستان کو عالمی سمندری علاقے میں آگے بڑھانے کے لئے کام کرے گی۔ کئی ملکوں کے معروف اسکالروں کے چوٹی کانفرنس میں حصہ لینے اور ہندوستان سمندری علاقے میں ممکنہ کاروبار کے مواقع اور سرمایہ کاری کی تلاش کرنے کا امکان ہے۔