the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی، 07 اپریل (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی ’اتکل کیشری‘ ڈاکٹر ہرے کرشنا مہتاب کی تصنیف کردہ کتاب ’اوڈیشہ اتہاس‘ کے ہندی ترجمے کا 9 اپریل 2021 کو 12 بجے دوپہر امبیڈکر انٹرنیشنل سینٹر’جن پتھ‘ نئی دہلی سے اجرا کریں گے۔
اس کتاب کا، جو اب تک اڑیا اور انگریزی میں دستیاب ہے، جناب شنکر لال پروہت نے ہندی میں ترجمہ کیا ہے۔ مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان اور بھرت روہاری مہتاب ایم پی (لوک



سبھا) کٹک، بھی اس موقع پر موجود رہیں گے۔ اس ہندی ترجمے سے متعلق تقریب کا انعقاد ہرے کرشنا مہتاب فاؤنڈیشن کے ذریعے کیا جا رہا ہے۔
ڈاکٹر ہرے کرشنا مہتاب ہندوستان کے آزادی کی تحریک میں ایک نمایاں شخصیت تھے۔ انہوں نے 1946 سے 1950 تک اور 1956 سے 1961 تک اوڈیشہ کے چیف منسٹر کا عہدہ سنبھالا۔ انہوں نے اوڈیشہ اتہاس نام کی یہ کتاب احمد نگر قلعے کی جیل میں لکھی، جہاں انہیں 1942 سے 1945 تک 2 سال قید میں رکھا گیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.