the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
گاندھی نگر ، 24 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی گجرات کا دوروزہ دورہ کریں گے ، اس دوران 27 جولائی کو گجرات کے راجکوٹ میں ہیر اسر گرین فیلڈ ایئر پورٹ اور 28 جولائی کو گاندھی نگر کے مہاتما مندر میں اسیمی کون انڈیا 2023 اپرو گرام کا افتتاح کریں گے سرکاری ذرائع کے مطابق اس کے لئے حال ہی میں راجکوٹ ضلع انتظامیہ اور ایئر پورٹ اتھارٹی کی جانب سے تیاریاں زور و شور سے شروع ہو گئی ہیں۔ 7 اکتوبر 2017 کو مسٹر مودی نے ہی چوٹیلا کے قریب ہیر اسر گاؤں میں بین الا قوامی ہوائی اڈے کی تعمیر کے لئے بھومی پوجن کیا تھا۔ اب سور اشٹر اور گجرات کی اقتصادی ترقی کی پرواز کو ایک نئی رفتار دینے
والے اس ہوائی اڈے کا افتتاح ان کے



ہی ہاتھوں سے ہونے جارہا ہے، جس کی وجہ سے سوراشٹر کے لوگوں میں جوش و خروش کا ماحول ہے۔ سال 2017 میں ، بھومی پوجن کے بعد نئے گرین فیلڈ ہوائی اڈے کی تعمیر کے لیے ایئر پورٹ اتھارٹی آف انڈیا اور حکومت گجرات کے شہری ہوا بازی کے محکمے کے درمیان مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ راجکوٹ اپنی بڑی صنعتوں کے ساتھ ساتھ درمیانے اور چھوٹے پیمانے کی صنعتوں کی وجہ سے گجرات اور ہندوستان کے لیے ایک اہم اقتصادی مرکز ہے۔ یہ شہر عالمی تناظر کے ساتھ پیچیدہ سپلائی چیز میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ بین الا قوامی منڈی کے ساتھ فضائی رابطہ نہ صرف یہاں کی صنعتی ترقی کو مزید تقویت دے گا۔ بلکہ پورے سوراشٹر کے لیے روز گار کے نئے مواقع بھی پیدا کرے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.