گو ہائی ، 02 فروری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ کو دوروزہ دورے پر آسام پہنچیں گے اور اس دوران وہ 11,599 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ ریاست کے وزیر اعلی
ہمنت و شواشر مانے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔
سٹر مودی کے دورے کے بارے میں دیس پور کے لوک سیوا بھون میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اعلان کیا کہ وزیر اعظم کل شام 7:30 بجے گوہاٹی پہنچیں
گے۔