the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 22جون (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی جمعرات کو ٹائے کیتھان2021کے شرکا کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ بات چیت کریں گے ٹائے کیتھان2021کو وزارت تعلیم، خواتین و اطفال کی فلاح و بہبود کی وزارت، ایم ایس ایم ای وزارت، ڈی پی آئی آئی ٹی، وزارت کپڑا، اطلاعات و نشریات کی وزارت اور اے آئی سی ٹی ای نے مشترکہ طورپر گزشتہ پانچ جنوری کو شروع کیا تھا، جس کا مقصد جدید کھلونوں اور کھیلوں کے لئے نئے خیالات کو کراوڈ سورس کے



ذریعہ دعوت دینا تھا۔
پورے ملک میں تقریباً ایک لاکھ بیس ہزار شرکا نے ٹائے کیتھان۔2021کے لئے 17000سے زیادہ خیالات کو رجسٹر اور پیش کیا، جن میں سے 1567خیالات کو 22سے 24جون تک منعقد ہونے والے تین دنوں کے آن لائن ٹائے کیتھان گرانڈ فائنل کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔کووڈ۔19پابندیو کی وجہ سے، اس گرانڈ فائنل میں ایسی ٹیمیں ہوں گی جو ڈیجیٹل طورپر ٹائے آیڈیا پیش کریں گی جبکہ نان ڈیجیٹل ٹائے کانسیپٹ کے لئے ایک الگ پروگرام منعقد کیا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.