: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی جمعرات کو دارالحکومت دہلی کے تاریخی لال قلعہ سے 78 ویں یوم آزادی کی تقریبات میں ملک کی قیادت کریں گے وہ قومی پرچم لہرائیں گے اور لال
قلعہ کی مشہور یادگار کی فصیل سے قوم سے خطاب کریں گے اس سال کے یوم آزادی کا تھیم 'ترقی یافتہ انڈیا@2047' ہے یہ 2047 تک ہندوستان کو ترقی یافتہ ملک بنانے کی حکومت کی کوششوں کے لئے ایک پلیٹ فارم کے طور پر کام کرے گا۔