حیدرآباد 23 جنوری (یو این آئی) آندھراپردیش کے وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو نے سیاسی وراثت کے تصور کو وہم قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔
یہ بیان انہوں نے ڈاوس میں عالمی معاشی فورم کے دوران ایک
صحافی سے بات چیت کے دوران دیا۔
اپنے بیٹے نارالو کیش کے سیاسی کیریئر سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے چند را با بونے کہا کہ مواقع ارد گرد کے حالات کی بنا پر پیدا ہوتے ہیں اور کامیابی ان سے فائدہ اٹھانے پر منحصر ہوتی