the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی، 15 جنوری (یو این آئی) وزیراعلیٰ نریندر مودی ملک کے مختلف حصوں سے گجرات کے کیوڑیا جانے والی آٹھ ٹرینوں کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔
یہ ٹرین کیوڑیا واقع سردار ولبھ بھائی پٹیل کی ’اسٹیچو آف یونٹی‘ تک سیاحوں کے حسین سفر کے لیے چلائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ گجرات میں ریلوے سیکٹر



سے متعلق کئی دیگر پروجیکٹس کا بھی افتتاح کریں گے۔ گجرات کے وزیراعلیٰ اور مرکزی وزیر ریل بھی اس پروگرام میں موجود ہوں گے۔
ان پروجیکٹس میں دابھوئی-چندوڑ برانڈ گیج لائن، چندوڑ-کیوڑیا نئی براڈ گیج لائن، پرتاپ نگر-کیوڑیا بجلی لائن بطور اہم شامل ہیں۔ علاوہ ازیں دابھوئی، چندوڑ اور کیوڑیا میں نئے اسٹیشن عمارتوں کا بھی افتتاح کیا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.