نئی دہلی، 15جون (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی بدھ کو پانچویں ویوا ٹیک ایونٹ میں کلیدی خطبہ دیں گے۔
وزیراعظم کو اس ایونٹ میں بطور اعزازی مہمان کے طورپر مدعو
کیا گیا ہے۔
ایونٹ کے اہم مقررین میں فرانس کے صدر ایمانل میخروں، اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز اور مختلف یوروپی ممالک کے وزرا اور ارکین پارلیمان شامل ہیں۔