the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 17 نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی آج بلومبرگ گلوبل بزنس فورم کے تیسرے سالانہ اجلاس سے خطاب کریں گے بلومبرگ نیو اکنومک فورم کا قیام 2018 میں مسٹر مائیکل بلومبرگ نے کی تھی۔ اس کا مقصد تبدیلی کے دور میں عالمی معیشت کو درپیش اہم چیلنجز کا گفتگو کے ذریعے حل نکالنا ہے۔
اسٹیج کا افتتاحی اجلاس سنگاپور میں اور



دوسرا اجلاس بیجنگ میں ہوا تھا۔ ان اجلاس میں عالمی معاشی انتظام، تجارت، سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی، اربنائیزیشن، کیپٹیل مارکیٹ، موسمیاتی تبدیلی اور شمولیت (انکلوزن) جیسے مختلف مسائل پر مذاکرہ کیا گیا تھا۔
رواں برس کورونا وبا کے سبب عالمی معیشت کے لڑکھڑانے کے پیش نظر پورا زور معیشت میں نئی جان پھونکنے اور مستقبل کی پالیسی بنانے پر ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.