: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے دو طرفہ بات چیت سے قبل آج جمائیکا کے وزیر اعظم اینڈریو ہولنس کا حیدرآباد ہاؤس میں گرمجوشی سے استقبال کیا مسٹر مودی کے ساتھ دو طرفہ بات چیت سے پہلے جمائیکا کے
وزیر اعظم نے راج گھاٹ پر بابائے قوم مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں "" فادر آف دی نیشن کے اعزاز میں جمائیکا کے وزیر اعظم اینڈریو ہولنس نے آج راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو پھول چڑھاکر خراج عقیدت پیش کیا۔