the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 03 فروری (یو این آئی) کا نگریس کے صدر ملک ارجن کھڑگے نے ہفتہ کو وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت حملہ کرتے ہوئے ان پر مہنگائی، بے روزگاری اور ایجنسیوں کے غلط استعمال کا الزام لگایا اور کہا کہ ان کے سب کا ساتھ ، سب کا
وکاس کے نعرے نے سب کو تباہ کر



دیا ہے۔
آج یہاں گیتا کالونی کے رام لیلا میدان میں منعقد دنیائے سنکلپ سمیلن امیں جمع ہونے والے بڑے ہجوم سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر کھڑگے نے کہا کہ پارٹی لیڈر راہل گاندھی ابھارت جوڑو نیائے یاترا میں انصاف کے پانچ ستونوں کے ساتھ نکلے
ہیں۔ عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.