بھوپال/23جون(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی مدھیہ پردیش کے ایک دن کے دورے پر آج دوپہر خصوصی طیارے سے بھوپال پہنچے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق یہاں راجا بھوج ایئر پورٹ پر گورنر مسز آنندي بین پٹیل اور وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے ان استقبال کیا۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">کچھ ہی دیر میں وہ یہاں سے خصوصی ہیلی کاپٹر سے ضلع راج گڑھ کے موهن پورہ کیلئے روانہ ہو جائیں گے۔
مسٹر مودی موهن پورہ میں آبپاشی پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ اس کے بعد وہ اندور پہنچیں گے اور وہاں بھی لوگوں سے خطاب کرنے کے بعد مختلف سرکاری پروجیکٹوں كا افتتاح کرنے کے بعد دیر شام وہ اندور سے دہلی روانہ ہو جائیں گے۔