the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی8جنوری (یو این آئی ) امریکی جمہوریت کو تہہ وبالا کرنے والے گزشتہ کل کے واقعے کے ذمہ دار ڈونالڈ ٹرمپ جیسے غیرذمہ دار شخص کے لیے لاکھوں روپئے خرچ کرتے ہوئے ویزراعظم نریندرمودی نے احمدآباد میں ٹرمپ کی انتخابی مہم کے لیے ایک بڑی ریلی کا انعقاد کیا تھا۔
جبکہ کسی دوسرے ملک کے صدارتی انتخابات کے



لیے اس طرح کی ریلی کا انعقاد خارجہ پالیسی کے خلاف ہوتی ہے، لیکن ہمارے وزیراعظم نریندرمودی نے ٹرمپ کے لیے خارجہ پالیسی کے تمام اصولوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اس اس طرح کی ریلی کا انعقاد کیا۔
اب چونکہ ٹرمپ کی شکشت پر مہر لگ چکی ہے، اس لیے ٹرمپ ومودی کی دوستی کا خمیازہ مستقبل میں ہندوستان کو بھگتنا پڑے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.