: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 31 جنوری (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی دعوت پر جلد ہی امریکہ کا دورہ کرنے کی تیاری کر رہے ہیں وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے جمعہ کو یہاں ایک باقاعدہ بریفنگ میں
ایک سوال کے جواب میں کہاکہ ’’وزیراعظم اور مسٹر ٹرمپ نے حال ہی میں ٹیلی فون پر بات چیت کی تھی دونوں فریق ہندوستان-امریکہ جامع عالمی اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مزید گہرا کرنے کے لیے وزیر اعظم کے دورہ امریکہ کے منتظر ہیں۔