: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18 نومبر (یو این آئی) کا نگریس نے کہا ہے کہ منی پور میں ایک بار پھر تشدد بھڑکنے سے وہاں کے حالات مزید خراب ہو رہے ہیں، اس لئے وزیر اعظم نریندر مودی کو فوری
طور پر منی پور کا دورہ کرنا چاہئے اور مسئلہ کے حل کے لئے ریاستی لیڈروں کی آل پارٹی میٹنگ بلانی چاہئے کا نگریس کے منی پور کے جنرل سکریٹری انچارج گریش چوڈ نکر ، ریاستی کانگریس صدر کے۔