the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 2 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی منگل کو آسیان میں ہندوستان کے اہم شراکت دار برونائی اور سنگاپور کے تین روزہ دورے پر جا رہے ہیں آج یہاں ایک پریس کانفرنس میں وزیر اعظم کے دورہ کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے وزارت



خارجہ میں سکریٹری (ایسٹ) جے دیپ مجمدار نے کہا کہ وزیر اعظم مسٹرمودی سلطان حاجی حسنال بولکیہ کی دعوت پر 03-04 ستمبر کے دوران برونائی دارالسلام کا دورہ کریں گے  اس کے بعد وہ سنگاپور کے وزیراعظم لارنس وونگ کی دعوت پر 04-05 ستمبر کو سنگاپور جائیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.