the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 19 نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پہلی جنگ آزادی میں بے مثال بہادری کا مظاہرہ کرنے والی رانی لکشمی بائی کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ ان کی بہادری و جاں بازی ہندوستانیوں کے لیے ہیمشہ باعث تحریک رہے گی۔
رانی لکشمی بائی کی آج 192 ویں جینتی ہے۔ ان کی پیدائش 19 نومبر 1828 کو بنارس میں ہوئی تھی۔
مسٹر مودی نے لکشمی بائی کو ان کی سالگرہ



کے موقع پر یاد کرتے ہوئے لکھا،’آزادی کی پہلی لڑائی میں حیرت انگیز بہادری کا ثبوت دینے والی ویرانگنا لکشمی بائی کو ان کی سالگرہ پر صدہا خراج عقیدت۔ ان کی شجاعت ملک کے باشندوں کے لیے ہمیشہ باعث تحریک رہے گی‘۔
رانی لکشمی بائی مراٹھا کے زیر نگیں جھانسی ریاست کی رانی اور 1857 کی پہلی جنگ آزادی کی شہید تھیں۔ انہوں نے صرف 29 سال کی عمر میں انگریز حکومت کی فوج سے جنگ کی اور میدان جنگ میں شہید ہو گئیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.