: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گوہاٹی، 14 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ کو آسام میں بیہو تہوار کی تقریبات میں شرکت کریں گے اور 14300 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد
رکھیں گے دریں اثنا، ریاستی حکومت ایک میگا شو کا انعقاد کر رہی ہے جس میں 11000 سے زیادہ لڑکیاں اور لڑکے حصہ لیں گے مسٹر مودی بھی اس تاریخی لمحے کا گواہ بنیں گے۔