: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 جولائی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز 'مودی کنیت' سے متعلق تبصرہ کے لئے مجرمانہ ہتک عزت کے معاملے میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو قصوروار ٹھہرائے جانے کے خلاف خصوصی تعطیلی درخواست پر نوٹس جاری کیا
جسٹس بی آر گوائی اور پرشانت کمار مشرا کی بنچ نے مسٹر راہل گاندھی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ درج کرانے والے گجرات کے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم ایل اے پرنیش مودی اور ریاستی حکومت کو نوٹس جاری کرکے انہیں اپنا موقف پیش کرنے کی ہدایت دی۔