: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 29 جنوری (یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے پریاگ راج میں مہاکمبھ میلے کے دوران مونی اماوسیہ کے اُتسوکے دوران بھگدڑ کے سلسلے میں اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے بات کی ذرائع کے مطابق، مسٹرمودی
مسلسل صورت حال پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور انہوں نے صورتحال سے نمٹنے کے لیے فوری مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے بات کی اور ریاستی سرکارکو ہر ممکن مدد کا بھروسہ دلایا۔