: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 5 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو فلپائن کے صدر فرڈینینڈ مارکوس جونیئر کے ساتھ فون پر بات چیت کی اور انہیں فلپائن کے 17ویں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی
وزیراعظم کے دفتر سے جاری ہونے والی ریلیز کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کے مختلف شعبوں کا جائزہ لیا اور حالیہ برسوں میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون میں تیزی سے پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔