نئی دہلی، 18/ اگست (یواین آئی)وزیر اعظم مودی نے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ڈی اروند کے بچوں کے ساتھ کافی وقت گزارا۔
منگل کو رکن پارلیمنٹ
اروند نے اپنی اہلیہ اور بچوں کے ساتھ مودی سے قومی دارالحکومت نئی دہلی میں تفصیلی ملاقات کی۔
بتایاجاتا ہے کہ اروند کی منگل کو شادی کی سالگرہ تھی۔