: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 9 دسمبر (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملکار جن کھڑگے نے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت کی پالیسیوں کو کسان مخالف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت نے کسانوں کے ساتھ دھو کہ کیا ہے اور جو وعدے خود مسٹر
مودی نے کیے انہیں بھی پورا نہیں کیا گیا ہے مسٹر کھڑگے نے پیر کو کہا کہ مسٹر مودی ہریانہ اور راجستھان کے دورے پر کسانوں کے مسائل پر توجہ دیتے ہوئے ان کی پریشانیوں کو سمجھیں گے اور ان کے مسائل کو حل کرنے کا مناسب راستہ