: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 4 جون ( یو این آئی ) لوک سبھا انتخابات 2024 کے ووٹوں کی گنتی کے رجحانات کی بنیاد پر کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے کانگریس کے میڈیا انچارج اور راجیہ سبھا
ممبر پارلیمنٹ جے رام رمیش نے منگل کو سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا کہ مسٹر مودی کو حکمراں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کی کارکردگی کی اخلاقی ذمہ داری قبول کرنی چاہئے اور وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دینا چاہئے۔