the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
نئی دہلی، 11 جولائی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے کہا کہ منی پور کی اندرونی صورتحال ٹھیک نہیں ہے اور پوری ریاست دو حصوں میں بٹی ہوئی ہے، اسی



لیے وزیر اعظم نریندر مودی کو وہاں جا کر لوگوں کے مسائل سننے کے بعد لوگوں سے امن کی اپیل کرنی چاہئے مسٹر گاندھی نے کہا کہ وہ تیسری بار منی پور گئے ہیں لیکن انہیں افسوس ہے کہ وہاں حالات معمول پر نہیں آ رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.