: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 جون (یو این آئی) گزشتہ 49 دنوں سے تشدد کی آگ میں جل رہے منی پور کے بارے میں کانگریس نے امید ظاہر کی ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی غیر ملکی دورے پر روانہ ہونے سے قبل بحران کے حل کے سلسلے میں اپنی خاموشی توڑیں گے کانگریس کے جنرل سکریٹری تنظیم کے
سی وینوگوپال نے پیر کو یہاں ایک بیان میں کہا کہ منی پور گزشتہ 49 دنوں سے تشدد کی زد میں ہے اور 50 ویں دن مسٹر مودی غیر ملکی دورے پر جارہے ہیں، اس لیے پارٹی کو امید ہے کہ وہ منی پور میں امن کی بحالی پر خاموشی ختم کرکے بحران کے حل کے لیے ضروری اقدامات اٹھائیں گے۔