: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 16 فروری (یو این آئی) کانگریس نے جمعرات کو کہا کہ ملک کی جمہوریت کو کمزور کرنے میں ایک اسرائیلی کمپنی کا ملوث ہونا بہت سنگین ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی کو اس معاملے پر ملک کو جواب دینا چاہیے کانگریس کے کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ پون کھیڑا
اور پارٹی کی ترجمان سپریہ شری نیت نے آج یہاں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ایک نجی اسرائیلی کمپنی نے ہندوستان سمیت 30 ممالک میں سوشل میڈیا اور انتخابی عمل کو ہیک کرنے، پروپیگنڈہ پھیلانے کا کام کیا ہے، جس سے اس ملک کی جمہوریت متاثر ہو رہی ہے۔