: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 ستمبر (یو این آئی) ہندی دیوس پر لوگوں کو مبارکباد دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو کہا کہ ہندوستان کی سرکاری زبان نے ملک کو دنیا میں ایک خاص مقام دیا ہے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں مسٹر
مودی نے کہا کہ ہندی کی سادگی، آسانی اور حساسیت ہمیشہ اپنی طرف متوجہ کرتی ہے انہوں نے کہاکہ "ہندی دیوس پر میں ان تمام لوگوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہوں نے اسے بااختیار بنانے میں انتھک تعاون کیا ہے۔