: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آتشزدگی سے ہندوستانیوں کی بڑی تعداد میں ہلاکتوں کے پیش نظر امدادی کارروائیوں کی نگرانی اور کویت
حکومت کے ساتھ تال میل قائم کرنے کے لیے وزیر مملکت برائے امور خارجہ کیرتی وردھن سنگھ کو کویت بھیجا ہے وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے یہاں اپنی پوسٹ میں یہ جانکاری دی۔