: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
راجگیر 19 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو کہا کہ جو قومیں مضبوط انسانی اقدار پر کھڑی ہیں وہ جانتی ہیں کہ تاریخ کو زندہ کر کے ایک بہتر مستقبل کی بنیاد کیسے رکھی جاتی ہے آج نالندہ یونیورسٹی کے نئے کیمپس کا
افتتاح کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ نالندہ یونیورسٹی کا یہ نیا کیمپس ہندوستان کی صلاحیت کو دنیا کے سامنے متعارف کرائے گا اس سے ظاہر ہوگا کہ مضبوط انسانی اقدار پر کھڑی قومیں قومی تاریخ کو زندہ کرکے بہتر مستقبل کی بنیاد رکھنا جانتی ہیں۔