the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کولکاتہ، 6 مارچ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کولکاتہ میں دریائے ہگلی کے نیچے میٹرو ریل سرنگ کا افتتاح کرکے 105 سال پرانے اس تصور کو آج پورا کیا، جسے انگریزوں کی حکومت اور آزادی کے بعد بننے والی حکومتیں بھی انجام تک نہیں پہنچاسکیں۔
پروگرام میں ، کولکاتہ میں نئے تعمیر شدہ ایسپلا نیڈ



میٹر واسٹیشن پر آج صبح منعقدہ ایک مختصر میں ، مسٹر مودی نے کولکاتہ میٹر وہاوڑہ میدان - ایسپلا نیڈ میٹر و سیکشن، کوی سبھاش۔ ہیمنت مکو پادھیائے میٹر وسیکشن ، تارا تلا-ماجر ہاٹ میٹرو سیکشن (جو کا۔ ایسپلا نیڈ لائن کا حصہ ) کا افتتاح کیا۔اس موقع پر مغربی بنگال کے گورنرسی وی آنند بوس اور ایم پی سکانتا محمد ار بھی موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.