the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 10 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اتراکھنڈ حکومت کے ساتھ ویڈیو کانفرنسکے ذریعے کیدارناتھ دھام ترقیاتی اورتعمیر نو منصوبے کے کام کا جائزہ لیا۔
مسٹر مودی نے کیدارناتھ دھام کے تعمیر نوپر اپنا نقطہ نظر رکھتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومت کو کیدارناتھ اور بدری ناتھ جیسے مقدس مقامات کی ترقی اس طرح کرنا چاہئے کہ یہ مستقبل کی کسوٹی پر کھرا اترے اور ساتھ ہی اس ماحول اور آس پاس کے قدرتی چیزوں کو نقصان نہ پہنچے۔
وزیر اعظم نے مشورہ دیا کہ موجودہ صورت حال کو ذہن میں رکھتے ہوئے اور سیاحوں اور



یاتریوں کی کم تعداد کے پیش نظر اس وقت کا استعمال تمام زیر التواء کاموں کو پورا کرنے کے لئے کیا جانا چاہئے۔ کام کے دوران سماجی فاصلے کے اصول کی سختی سے استعمال کیا جانا چاہئے۔
انہوں نے رام بن سے لے کر کیدارناتھ تک دیگر وراثت اور مذہبی مقامات کی ترقی کے بارے میں بھی ہدایات دی۔ انہوں نے کہا کہ یہ کام کیدارناتھ منصوبے سے مختلف کئے جانے چاہئے۔ میٹنگ میں برہم کمل واٹیکا اور ایک میوزیم کے ترقیاتی کام کی صورت حال کے سلسلے میں بھی بات چیت کی گئی۔
اجلاس میں اتراکھنڈ کے وزیر اعلی ترویندر راوت اور دیگر سینئر حکام نے بھی حصہ لیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.