: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 05 جولائی (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ موبائل کمپنیوں نے یکطرفہ طور پر فون کال کی شرحوں میں اضافہ کرکے ملک کے موبائل صارفین پر 34824 کروڑ روپے کا سالانہ بوجھ ڈال دیا ہے اور حکومت ان کی من مانی پر قابو نہیں پا رہی
ہے وزیراعظم مودی کو جواب دینا چاہئے کانگریس کے جنرل سکریٹری اور راجیہ سبھا کے رکن رندیپ سنگھ سرجے والا نے جمعہ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ملک کے 109 کروڑ موبائل فون صارفین پر سالانہ 34,824 کروڑ روپے کا بوجھ پڑا ہے۔