: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مارسیلے، 12 فروری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی فرانس کے صدر ایمینوئل میکرون کے ساتھ بدھ کی علی الصبح بندرگاہی شہر مارسیلے پہنچے یہ دونوں یہاں نئے ہندوستانی قونصلیٹ کا افتتاح کریں گے اور
عالمی جنگ میں شہید ہونے والے ہندوستانی فوجیوں کو خراج عقیدت بھی پیش کریں گے مسٹر مودی نے کہا کہ مارسیلے کی خاص اہمیت ہے کیونکہ یہیں پر ویر ساورکر نے برطانوی حکام کی قید سے فرار ہونے کی جرات مندانہ کوشش کی تھی۔