the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 28اگست (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے عظیم سماجی مصلح مہاتما ایانکلی کے یوم پیدائش پر انہیں یاد کیا اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا وزیراعظم نے آج اپنے ٹوئٹ پیغام میں کہا کہ ہندستان مہاتما ایانکلی جیسی عظیم ہستیوں کا ہمیشہ قرضدار رہے گا۔ سماجی بہتری اوربنیادی سہولیات سے محروم لوگوں



کو طاقتور بنانے کی سمت میں ان کی نمایاں شراکت ہمیشہ ترغیب دیتی کرتی رہے گی۔ ان کے یوم پیداٰش پر انہیں یاد کرتا ہوں۔
انہوں نے کہاکہ کچھ برس پہلے انہیں مہاتما ایانکلی کے یوم پیدائش پر ایک پروگرام میں شامل ہونے کا موقع ملا تھا۔ ٹوئٹ کے ساتھ انہوں نے اس موقع پردی گئی اپنی تقریر کا و یڈیو بھی پوسٹ کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.