: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پورٹ لوئس، 11 مارچ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کاماریشس پہنچنے پر ہوائی اڈے پر وزیر اعظم نوین چندر رام غلام اور ان کی کابینہ کے اراکین نے پر جوش استقبال کیا وزیر اعظم کے خصوصی غلام اور ان کی طیارے سے اترتے ہی وزیر اعظم مسٹر
رام غلام اور ان کی اہلیہ نے مسٹر مودی کا استقبال کیا ماریشس نے اہلیہ نے کی فوج کے ایک دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا اس موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے بعد میں لاؤنج میں مسٹر رام غلام نے مسٹر مودی کا اپنی کابینہ کے ارکان سے تعارف کرایا۔