the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نینی تال، 30 دسمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کے روز اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں 17,547 کروڑ روپے کی مختلف ترقیاتی اسکیموں کا سنگ بنیاد اور افتتاح کیا مسٹر مودی نے ہلدوانی میں ایک جلسہ عام سے بھی خطاب کیا اس سے قبل مسٹر مودی دوپہر 1.45 بجے ہلدوانی پہنچے اور وہاں سے سیدھے ایم بی کالج گراؤنڈ گئے اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی اور ان کی وزراء کونسل کے ارکان نے وزیراعظم کا استقبال کی مسٹر مودی کا استقبال کرنے والوں میں



سابق مرکزی وزیر رمیش پوکھریال نشنک، سابق وزیر اعلی ترویندر سنگھ راوت، تیرتھ سنگھ راوت، وجے بہوگنا، پارٹی انچارج دشینت، وزیر مملکت برائے دفاع اجے بھٹ، ایم پی رانی راج لکشمی، اجے ٹمٹا ، کابینی وزیر یتیشورانند، وشن سنگھ چوفال اور سبودھ انیال بھی موجود تھے۔

مجمع سے خطاب کرنے سے پہلے وزیر اعظم نے ریموٹ کنٹرول کے ذریعے ریاست میں بنیادی اقتصادی اور سماجی انفراسٹرکچر اور دیگر شعبوں کے کل 23 منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.