: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر/نئی دہلی، 21 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو یہاں 10ویں بین الاقوامی یوگا دن کے موقع پر منعقدہ اہم یوگا پروگرام کی قیادت کی اور یوگا مشق
کے فوائد کا ذکر کیا اور لوگوں سے یوگا کو روزمرہ کی زندگی کا حصہ بنانے کی اپیل کی یہاں شیر کشمیر انٹرنیشنل کانفرنس ہال میں منعقدہ پروگرام میں مرد و خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔