: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 اپریل (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ناگالینڈ میں تیونسینگ کے مقام پر سووچھ بھارت مشن کے تحت کئے گئے کام کی ستائش کی ہے ناگالینڈ لیجسلیٹیو اسمبلی کے رکن جناب جیکب زہیمومی کے ایک ٹوئیٹ
کے جواب میں، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا : ’’بہت خوب! ہم نے پورے ہندوستان میں سووچھتا کے تئیں زبردست توانائی کا مشاہدہ کیا ہے، جس کی وجہ سے صحت اور خواتین کے تفویض اختیارات سمیت مختلف شعبوں میں ٹھوس اور واضح فائدے ہوئے ہیں ۔