the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 5 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں کورونا ویکسین کی شدید طلب کے درمیان ویکسین کے ضیاع کو کم کرنے پر طبی عملہ خصوصا نرسوں کی ستائش کی ہے۔
وزیر اعظم نے بدھ کے روز ٹویٹر پر کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین کے ایک ٹویٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ "یہ دیکھ کر اچھا لگا کہ ہمارے طبی عملہ اور نرسوں نے ویکسین کے ضیاع کو کم کرنے میں ایک مثال قائم کی۔ کووڈ- 19 کے



خلاف جنگ کو مضبوط کرنے کے لئے ویکسین کے ضیاع کو کم کرنا ضروری ہے"۔
ایک دن پہلے ہی مسٹر وجین نے ٹویٹ کرکے کہا تھا کہ "کیرالہ کو مرکزی حکومت کی طرف سے کورونا ویکسین کی 7338806 خوراکیں موصول ہوئی ہیں۔ ہم نے 7426164 افراد کو ویکسین کی خوراک دی۔ ان میں وہ ٹیکے بھی شامل ہیں جو ہمیں ویکسین کے ضیاع کے پیش نظر ملے ہیں۔ ہمارے طبی عملہ خصوصا نرس بہت ہنر مند ہیں اور کھلے دل سے ان کی سراہنا ہونی چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.