the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی، 16 نومبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے کووِڈ19 وبا کے خلاف قومی مہم میں میڈیا کی حصہ داری کی تعریف کرتے ہوئے آج کہا کہ خواہ وہ مثبت تنقید ہو یا کامیابی کی کہانیوں کو عوام تک پہنچانا۔ میڈیا ہمارے جمہوری اقدار کو مسلسل مستحکم کر رہا ہے مسٹر مودی نے نیشل پریس ڈے کے موقع پر پریس کونسل آف انڈیا کی جانب سے منعقد ایک ویبینار میں یہ اظہار خیالات کیا۔ پریس کونسل



کے چیئرمین نے اس موقع پر وزیر اعظم کا پیغام پڑھا۔
وزیراعظم نے کہا کہ اہم مسائل پر عوام میں بیداری لانے اور سماجی فلاح و بہبود کے لیے برتاؤ میں تبدیلی لانے کی خاطر میڈیا نے گذشتہ کچھ برسوں میں اہم فریق کے بطور حکومت کی کوششوں میں تعاون کیا ہے۔ اس تناظر میں انہوں نے حکومت کی ’سوچھ بھارت‘ اور پانی کے تحفظ کی پہل کو عوامی تحریک میں تبدیل کرنے میں میڈیا کی حصہ داری کا ذکر کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.