: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 23 دسمبر (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو سابق وزیر اعظم اور کسانوں کے رہنما بھارت رتن چودھری چرن سنگھ کو ان کی یوم پیدائش پر یاد کیا اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
وزیر اعظم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں کہا۔ غریبوں
اور کسانوں کے سچے اور مخلص رہنما سابق وزیر اعظم بھارت رتن چودھری چرن سنگھ کو ان کی جینتی پر خلوص خراج عقیدت۔ قوم کے تئیں ان کی لگن اور خدمت کا جذ بہ ہر ایک کو متاثر کرتار ہے گا۔
قابل ذکر ہے کہ کسان رہنما کے یوم پیدائش کو ہر سال راشٹریہ کسان دیوس کے طور پر منایا جاتا ہے۔